☰Meneu

Papri Chaat (Spicy Snack )    پاپری چاٹ

واپس

Back to Previous Page
 
------------------------------------deleet it before upload and change link ---------------------------------

پاپری چاٹ

ترکیب :

دہی میں نمک ضرورت کے مطابق ملا لیں۔
پلیٹ میں  پپری کو رکھیں ، اس پر آلو ، ٹماٹر ، پیاز اور چنے ڈالیں۔ اس کے اوپر چاٹ مسالا  اور زیرہ پوڈر چھڑک دیں ،  ا ب پودینہ اور املی کی چٹنی بھی ڈال دیں ، آخر میں سویاں بھی ڈالیں اور پیش کریں۔

اشیاء :

ایک آلو درمیانی جسامت کا ابلا ہوا
ایک درمیانی جسامت کا ٹماٹر، چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں
قابلی چنے  ابلے ہوئے ، چوتھائی کپ
پیاز چھوٹا ایک عدد، چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں
پوں کپ دہی، پھینٹ لیں
زیرہ سفید
چاٹ مسالا
نمک
پودینہ کی چٹنی
پپری یا پاپڑی
(crispy fried dough wafers)
املی کی چٹنی
چھوٹی چھوٹی سویاں بیسن کی بنی اور تلی ہوئی

 
------------------------------------------deleet it before upload-------------------------------------