☰Meneu

Shami Kebab  شامی کباب

واپس

Back to Previous Page
 
-----------deleet it before upload and change link ----

شامی کباب - ٢

ترکیب :

قیمہ ، دال، الائچی، لونگ اور نمک  کو پانی ڈال کر اتنی دیر پکا لیں کہ قیمہ اور دال گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔ اب انڈا اور تیل کے علاوہ باقی تمام اشیاء ملا کر پیس لیں ۔ اس میں سے تھوڑا تھوڑا قیمہ لے کر ٹکیاں بنا لیں اور انڈا میں لت پت کر کے تھوڑے تیل یا گھی میں تل لیں، چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

اشیاء :

آدھ کلو قیمہ
دو چمچ دال آدھ گھنٹہ بھگو لیں
ایک چمچی سوکھا پسا دھنیہ  
ایک چمچی گرم مسالا
دس جوے لہسن
تین لونگ
چھوٹا ٹکڑا ادرک کا
دو عدد سبز الائچی
چٹکی کالی پسی مرچ
سبز مرچ حسب ذائقہ
ایک مُٹھی پودینہ
ایک انڈا
آدھے لیموں کا جوس
ایک بڑا پیاز باریک کاٹا ہوا
نمک حسبِ ذائقہ
تلنے کے لئے تیل

 
-----------deleet it before upload and change link ---- for English (Parmesan cheese)------------------