☰Meneu

Salt

نمک

نمک (Sodium chloride) ، یہ ہمیں کئی قسموں میں ملتا ہے۔ مثلاً    Table salt, Kosher salt, Sea salt, Black salt, Bamboo salt, Pickling salt, Rock salt

بلڈ پریشر بڑھاتا ہے، پانی کا درجہ حرارت بڑھاتا ہے جس کی وجہ سے پانی ابلنے میں کم وقت لیتا ہے جبکہ جمنے میں زیادہ وقت لیتا ہے۔

سمندری نمک    Sea salt
Bay salt

یہ سمندر کے پانی کو خشک کر کے حاصل ہوتا ہے۔ اسے اچار میں استعمال نہیں کرنا چاہۓ کیونکہ اس سے اچار کالا ہو سکتا ہے۔

نمک    Table salt
Cooking salt , Granular salt

یہ دو طرح کا ملتا ہے۔   Iodized salt  اور  Non-iodized salt 

کالا نمک    Black salt

یہ کالا نہیں بلکہ کتھئی رنگ کا ہوتا ہے۔

Bamboo salt
Parched salt , Jukyom , Jook yeom

یہ بانس کے سلنڈر میں سمندری نمک کو ڈال کر پیلی مٹی سے بند کر کے بھون لیا جاتا ہے۔   

Coarse salt
Coarsely-ground salt , Coarse-grain salt , Cros sel

Fine salt
Finely-ground salt , Fine-grain salt , Fin sel

Hawaiian salt
Alaea salt , Hawaiian sea salt , 'Alaea sea salt

یہ سمندری نمک ہلکا گلابی سا بادامی رنگ کا ہوتا ہے۔

Pickling salt
Canning salt , Canning and pickling salt

یہ وہ نمک ہے جس میں  iodine  نہیں ہوتی جس کی وجہ سے اچار وغیرہ کالا نہیں ہوتا۔

Rock salt
Ice cream salt , Halite , Sidewalk salt , Land salt

Sodium bisulfite

اسے کٹے ہوۓ پھلوں کے رنگ کو خراب ہونے سے بچانے کے لۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک گیلن میں ایک کھانے کا چمچ  کافی ہوتا ہے۔ اس میں کٹے ہوۓ  پھل پانچ منٹ بھگو کر نکال لیں اور سادے پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ یاد رہے اس سے کچھ لوگوں کو الرجی ہوتی ہے۔

Sodium metabisulfite

 اسے کٹے ہوۓ پھلوں کے رنگ کو خراب ہونے سے بچانے کے لۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک گیلن میں چار کھانے کے چمچ  کافی ہوتے ہیں۔ اس میں کٹے ہوۓ  پھل پانچ سے بیس منٹ بھگو کر نکال لیں اور سادے پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ یاد رہے اس سے کچھ لوگوں کو الرجی ہوتی ہے۔

Sodium sulfite

 اسے کٹے ہوۓ پھلوں کے رنگ کو خراب ہونے سے بچانے کے لۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک گیلن میں دو کھانے کے چمچ  کافی ہوتے ہیں۔ اس میں کٹے ہوۓ  پھل پانچ سے بیس منٹ بھگو کر نکال لیں اور سادے پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ یاد رہے اس سے کچھ لوگوں کو الرجی ہوتی ہے۔


Back to Previous Page