Seed
تُخْم
Many seeds are edible and some seeds are also poisonous. Seeds also provide most cooking oils, many beverages and spices.
تربوز کے بیج Watermelon seeds |
They're usually cracked open in your teeth and spit out after you've eaten the kernel within. یہ بھی کھاۓ جاتے ہیں۔ |
Sunflower seeds are nutritious snacks. انہیں کھایا بھی جاتا ہے اور دوسری چیزوں میں بھی استعمال کرتےہیں۔ان سے تیل بھی ملتا ہے۔ |
کدو کے بیج Pumpkin seeds |
Pumpkins can be roasted and eaten as a snack. To roast fresh pumpkin seeds, wash them and blot them dry, then toss them with salt and melted butter or margarine and bake on a cookie sheet in a 325 oven for about 15 minutes. اس کی گری کو Pepitas کہتے ہيں، انہیں کھاتے ہیں- تازہ بیج لے کر انہیں اچھی طرح دھو کر کپڑے سے سکھا لیں اور ان پر نمک کے ساتھ ساتھ تھوڑا مکھن لگا کر ان کو بیک کر لیں 325 پر 15 منٹ کے لۓ، اگر سوکھے بیج ہوں تو 150 پر ایک گھنٹہ بیک کریں۔ ان کی جگہ تل بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔ |
To roast fresh squash seeds, wash them and blot them dry, then toss them with salt and melted butter or margarine and bake on a cookie sheet in a 325 oven for about 15 minutes. انہیں کھاتے ہیں۔ تازہ بیج لے کر انہیں اچھی طرح دھو کر کپڑے سے سکھا لیں اور ان پر نمک کے ساتھ ساتھ تھوڑا مکھن لگا کر ان کو بیک کر لیں 325 پر 15 منٹ کے لۓ۔ |
Egusi seeds (eh-GOO-see) |
خربوزے کی قسم کے پھل (cucurbitaceous) کے بیج ہیں جو کے مغربی افریقہ میں اِشٹُو (Stew) کوگاڑھا کرنے کے کام آتے ہیں۔ |
یہ افریقہ میں استعمال ہوتا ہے۔ |
Flax seed |
Jackfruit seed |
انہیں پانچ منٹ ابال کر پھر روسٹ کریں۔ |
Lotus seeds |
ان کی جگہ بادام استعمال کر سکتے ہیں۔ |
Ogbono (OH-bow-noh) |
یہ افریقہ سے ہے اور اِشٹُو وغیرہ کو خوشبو دار اور لیس دار کرنے کے لۓ استعمال کرتے ہیں۔ |