☰Meneu

Soy Products

سویابین سے بنی اشیاء

Bean stick
Dried bean stick , Bamboo yuba , Bean curd stick , Dried bean curd stick , Fu jook pei , Chinese yuba

سویا دودھ کو ابالنے پر جو ملائی آتی ہے اس سے یہ بنائی جاتی ہے۔ سوپ میں ڈالی جاتی ہے۔

Miso (MEE-soh)
Soybean paste , Bean paste

 یہ تخمیر کۓ ہوۓ سویا بین سے بنائی جاتی ہے. یہ پوڈر کی شکل میں بھی ملتا ہے۔ اس سے کئی چیزیں بنائی جاتی ہیں ۔یہ سوپ میں آخر میں ڈالنا چاہۓ۔

Natto
Nato , Nattou , Fermented soy cheese

یہ تخمیر کۓ ہوۓ سویا بین سے بنائی جاتی ہے۔کچھ علاقوں میں اسے چاول پر ڈال کر کھاتے ہیں۔

Okara
Unohana , Kirazu

یہ سویا بین سے جب دودھ بنایا جاتا ہے تو باقی بچ رہنے والے پھوک سے بنایا جاتا ہے۔

Soy cheese

یہ سویا دودھ سے بنایا جاتا ہے۔

Soy mayonnaise
Soya mayonnaise , Tofu mayonnaise

یہ سویا دودھ سے بنائی جاتی ہے۔

Soy yogurt
یہ سویا دودھ سے بنایا جاتا ہے۔

Soynuts
Soy nuts , Roasted soybeans

یہ مونگ پھلی کی طرح کھائی جاتی ہیں۔ رات بھر سویابین کو بھگو کر رکھیں اب ان پر نمک وغیرہ چھڑک لیں اور ان کو  350° F پر بیک کر لیں یا ان کو تیل میں تل کر بادامی کر لیں.     

Soynut butter
Soy nut butter

Tempeh (TEM-pay OR tem-PAY)
Tempe

یہ گوشت کا نعم البدل ہے۔ یہ تخمیر کر کے بنایا جاتا ہے۔

Tofu
Bean curd , Soybean curd , Doufu , Soya cheese

اس میں پروٹین زیادہ اور روغنیات کم ہوتے ہیں۔


Back to Previous Page