Herbs and Spice
نباتات اور مسالاجات
بادیاں، موٹی سونف Fennel (FEN-uhl) |
It belongs to Apiaceae family and genus Foeniculum. Used parts of plant are fruit, leaves and stalks. Dried fennel seed is sweet and aromatic, similar to anis, they are brown or greenE in colour when fresh, and slowly turn a dull grey as the seed ages. It is native to Mediterranean. یہ خاندان Apiaceae کی نوع Foeniculum سے تعلق رکھتی ہے اور ایشیا سے ہے۔ اس کا پھل اور تازہ پتے کبھی کبھی سبزی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ڈنٹھل یعنی پتے کچے بھی کھاۓ جاتے ہیں۔ سبز رنگ میں زیادہ اچھی ہوتی ہے۔ اس کی جگہ سونف استعمال کر لیں۔یہ دوا (Fructus Foeniculi ) کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔ |
بید مشک ، گورگیاہ Cymbopogon |
It belongs to Poaceae family and genus Cymbopogon. It is native to South East Asia. Used parts of plant are stalks and leaves. Lemon grass is widely used as an herb in Asian cooking. It has a lemony flavour and can be dried and powdered, or used fresh. یہ Poaceae خاندان کی نوع Cymbopogon سے ہے۔اس کی پچپن کے قریب اقسام ہیں۔ تھائی کھانوں میں اکثر استعمال ہوتا ہے-اس کے سفوف کو Sereh کہتے ہیں- ایک چمچی سفوف برابر ہے ایک چمچ سوکھے لیمن گراس کے۔ اس کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے۔ یہ مرغی اور مچھلی کے ساتھ اچھا رہتا ہے۔یہ چاۓ سوپ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔یہ دوا (Herba Andropogonis ) کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ |
تاج پت ، تیزپات ، تیج پات ، تملا پترا Bay leaf |
California Bay laurel (Umbellularia californica): It is a tree native to coastal forests of western North America. Its pungent leaves have a similar flavor to bay leaves (though stronger), and it may be mistaken for Bay Laurel. The leaves are used as a flavoring agent in cooking, just as bay leaves اس کی کئی اقسام ہیں۔کہتے ہیں کہ یہ زہریلے ہوتے ہیں لیکن ثابت نہیں ہو سکا۔ اس کی جگہ کڑی پتا استعمال ہو سکتا ہے۔ اس درخت کی چھال بھی استعمال ہوتی ہے جسے کم درجے کی دارچینی سمجھا جاتا ہے۔یہ پتے مغل پکوان میں اپنی خاص جگہ رکھتے ہیں۔ یہ ہمالیہ کی جنوبی اُترائی پر بھی ملتا ہے۔ عام طور پر تازے کی بجاۓ سوکھے پتے استعمال ہوتے ہیں۔ |
حناء دلدل Gale |
It belongs to Myricaceae family and genus Myrical. Used parts of plant are leaves, fresh or dried. Also the dried fruits can be used. It is native to northern and western Europe and parts of northern North America. The fragrance of gale is aromatic, somewhat reminiscent to bay. The taste is similar, but with a strong bitter and adstringent component. It is used variously in perfumery and as a condiment. The foliage has a sweet resinous scent, and is a traditional insect repellant, used by campers to keep biting insects out of tents. یہ خاندان Myricaceae کی نوع Myrica سے ہے۔اس کی بوٹی کے ساتھ ساتھ اس کا خشک پھل بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ شراب میں خوشبو کے لۓ بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ یورپ، ایشیا اور امریکہ میں ملتا ہے۔ |
Coriander دَھنیا، کسبارا، دھنس، کشنیز ، کوتھمیر |
It belongs to Apiaceae family and gens Coriandrum. All parts of the plant are edible, but the fresh leaves and the dried seeds are the most commonly used in cooking. The leaves have a very different taste from the seeds. The coriander grown in Russia and Central Europe (var. microcarpum) has smaller fruits. یہ خاندان Apiaceae کی نوع Coriandrum سے تعلق رکھتی ہے۔ اسے پوری دنیا میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے پتے، ٹہنی اور اس کا پھل جیسے سوکھا دھنیہ کہتے ہیں استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ تھائی لینڈ میں جڑ بھی استعمال ہوتی ہے۔ یہ دو اقسام کے ہیں ایک کا پھل بڑا ایک کا چھوٹا ہے۔ شاید ایشیا سے ابتدا ہوئی، یہاں اس کا پھل بڑا ہے ۔ پاک و ہند میں اس کا استعمال عام ہے- پھل اور پتوں کی خوشبو بلکل فرق ہے- پھل گرم مسالا کا حصہ ہے ۔ یہ (Fructus Coriandri ) کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ |
سویا ،تخم سویا،شبت Dill |
It belongs to Apiaceae family and genus Anethum. It is native to southwest and central Asia. Used parts of plant is fruit and leaves. Like caraway, its fernlike leaves are aromatic, and are used to flavour many foods. The seeds are also used to flavour pickles. It is sweet and aromatic, intermediate between anis and caraway. یہ خاندان Apiaceae کی نوع Anethum سے تعلق رکھتی ہے۔ اور ایشیا سے ہے۔اس کا پھل اور تازہ پتے استعمال ہوتے ہیں- اس کی جگہ سیلری کے بیج استعمال کر لیں۔ یہ سلاد، کھیرا، مچھلی اور آلو وغیرہ کے ساتھ اچھا لگتا ہے۔ گرم ہونے پر اپنی خوشبو کھو دیتا ہے اس لۓ آخر میں ڈالیں۔ اس کی جگہ سونف کے پتے بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ دوا (Fructus Anethi ) کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔ |
فلفلِ آبی Water Pepper |
It belongs to Polygonaceae family and genus Polygonum. It is native of the temperate zones of the Northern hemisphere. It has some use as a spice because of its pungent flavour. In India, dill is common to flavour lentil and bean dishes یہ خاندان Polygonaceae کی نوع Polygonum سے ہے۔اس کے تازہ پتے اور اس کے بیج استعمال ہوتے ہیں۔اس کے پتے جاپان میں استعمال ہوتے ہیں۔ |
میتھی، قصوری میتھی Fenugreek (FEHN-yoo-greek ) |
It belongs to Fabaceae family and genus Trigonella. Fenugreek is used both as an herb (the leaves) and as a spice (the seed). The yellow, rhombic fenugreek seed is frequently used in the preparation of pickles, curry powders and pastes. The dried leaves have a bitter taste and a strong characteristic smell which means they need to be used sparingly. یہ Fabaceae خاندان Trigonella سے ہے۔ یہ بحیرہ روم (Mediterranean) سے چین تک ملتی ہے۔ یہ تارہ سبزی کے طور پر پکائی جاتی ہے اور سوکھی بھی استعمال ہوتی ہے جسے قصوری میتھی کہتے ہیں، اس کے علاوہ اس کے بیج بھی استعمال ہوتے ہیں ، اچار وغیرہ میں بیج ڈالے جاتے ہیں۔ اگر میسر نہیں تو سیلری کے پتے استعمال کر لیں۔ یہ دوا (Semen Foenugraeci) کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔ |