☰Meneu

Breads

روٹی

آٹے یا میدہ سے بنی روٹی جسے ہم روزمرہ کی خوراک میں استعمال کرتے ہیں۔ یہ آٹا کسی بھی اناج کا ہو سکتا ہے، اور روٹی کی بناوٹ اور شکل ہر علاقے میں مختلف ہو سکتی ہے۔

   

انگریزی کُلچہ     English muffin

انگریزی کلچہ دو نیم کر کے ٹوسٹ کی طرح سینک کر کھانے کے لۓ پیش کرتے ہیں۔

باجرے کی روٹی  Millet Bread
 

بروش    Brioche  (bree-OSHE)

انڈے اور مکھن سے بنایا ہوا توس جو ناشتے کے طور پر استعمال کیا جاۓ۔ یہ ہلکی سی میٹھی ہوتی ہے جبکہ اس میں انڈا اور مکھن کے علاوہ کبھی کبھی جَوز   ( nut) بھی ڈالے جاتے ہیں۔

پراٹھا  Paratha   (pah-RAH-tah)

یہ puff pastry کی طرح بنتے ہیں بعض اوقات جلدی ہو تو روٹی کو پکاتے ہوۓ اس کے دونوں اطراف گھی لگا دیتے ہیں۔ یا  دو روٹیاں بنا کر اس کے درمیان   میں پکانے  سے پہلے گوبھی، آلو یا مولی وغیرہ رکھ کر بھی پکایا جاتا ہے۔

چپاتی، روٹی    Indian or Pakistani flat bread

مکئی کی روٹی  Corn Bread

نان     Naan

نان چھڑی    Breadsticks
Grissini , Italian breadsticks

چَھڑی نُما لمبی سی خمیری روٹی جو خشک اور بھربھری ہوتی ہے۔ یہ اٹلی میں مہمانوں کو کھانے سے پہلے پیش کرتے ہیں۔

Arepa  (ah-RAY-pah )

عام طور پر  cornmeal سے بنائی جاتی ہے۔ پھر اسے دو حصوں میں کھول کر اس میں پنیر ،  پکا ہویا گوشت اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں۔

Bagel (BAY-gull )

خمیری روٹی جو گول لپیٹ کر سخت اور چمکدار بنائی جاتی ہے۔اس میں کشمش وغیرہ بھی کبھی کبھی ڈالتے ہیں عموماً اسے مچھلی، مکھن اور نرم پنیر   (cream cheese)کےساتھ کھاتے ہیں۔

Baked pizza crust

Prebaked pizza shell

Bammy
Bammy bread , Yucca cake

ان پر مکھن لگا کر مچھلی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

Barbari bread
Nan-e barbari , Persian flat bread

اس کا تعلق ایران سے ہے۔

Bialy (bee-AH-lee)

Bolillo   (bow-LEE-yoh)
Pan blanco

اس کی جگہ French bread  استعمال کر لیں۔

Bolo de milho

Challah   (HAH-lah)
Hallah, Challa

اس میں انڈا اور مکھن بھی شامل ہوتا ہے۔

Ciabatta    (chuh-BAH-tah)

Corn rye bread

تلخہ   (rye) سے بنی اس روٹی پر مکئی کا دلیہ cornmeal لگایا جاتا ہے۔

Corn tortilla

یہ گھی میں تل کر کھاتے ہیں آپ چاہیں تو microwave میں گرم کر لیں۔ یہ masa harina  کو پانی سے گوندھ کر بہت باریک روٹی بنائی جاتی ہے۔

Cracker bread
Lavash, Lawaash, Paraki , Armenian cracker bread , Lahvosh , Lavosh , Lawasha , Naan-e-lavaash

یہ نرم اور سخت دو طرح کی ملتی ہے۔ آپ نان استعمال کر سکتی ہیں۔

Croissant   (krwuh-SAHN)

یہ روٹی آٹے کی ہلال کی شکل میں ہوتی ہےاس کی ابتدا فرانس میں ہوئی اور ہلکی پیسٹری   ( puff pastry ) کے آٹے سے بنائی جاتی ہے۔

Crumpet

ایک قسم کا اور نرم کیک جو کُلچے سے ملتا جلتا ہے اور توے یا کڑھائی میں پکایا جاتا ہے اور اکثر کھانے سے پہلے سینکا جاتا ہے۔ یہ چاۓ کے ساتھ پیش کی جاتی ہے، مکھن اور کریم کے ساتھ کھاتے ہیں۔

Dreikornbrot

جرمن کی یہ روٹی تلخہ (rye)کے آٹے سے بنائی جاتی ہے۔

Flatbreads

Flour tortilla

Focaccia  (foh-KAH-chee-uh)

یہ اٹلی کی ہے، اور پزا سے ملتی جلتی ہے۔اس پر بھی پزا کی طرح پنیر اور پیاز وغیرہ رکھ کر کبھی کبھی بیک کرتے ہیں۔

French bread
Baguette, Baguet  (bah-GET), Bâtarde , Batarde   (buh-TARD), Baton (bah-TOH),  Ficelle (fee-SELL)

ٹیوب کی شکل میں کچھ دو فٹ سے بھی لمبی ہوتی ہیں۔ کچھ موٹی اور کچھ پتلی ہوتی ہیں۔

Gordita  ( gore-DEE-tah  )

اس کے درمیان میں آپ اپنی مرضی سے اگر چاہیں تو قیمہ وغیرہ بھر سکتے ہیں۔

Greek bread

Hönö
Hono , Honokakor

یہ  rye flour  سے بنتی ہے۔

Idli

یہ چاول کے آٹے سے بنتے ہیں۔ آپ نان استعمال کر سکتے ہیں۔

Injera (in-JER-ah)
Ethiopian flat bread

یہ stews پینے کے دوران چمچے اور پلیٹ کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور کھانے کے آخر تک اس میں کافی stews کی مقدار جمع ہو جاتی ہے کھانا ختم ہونے کے آخر میںاسے کھایا جاتا ہے۔

Italian bread

Kommisbrot

جرمنی کی یہ روٹی تلخہ (rye)  سے بنتی ہے۔

Kugelhopf  ( KOO-guhl-hopf )
Kouglof

جرمن ناشتے کی یہ روٹی میٹھی اور اس کے اندر کشمش وغیرہ بھی ہوتے ہیں۔

Kulich (KOO-litch)
Russian Easter bread

یہ میٹھی روٹی جس پر کیک کی طرح آئسنگ کی جاتی ہے روس میں ایسٹر کے موقع پر پیش کی جاتی ہے۔

Lefse   (LEFF-suh)

یہ آلو سے بنتی ہے۔

Limpa bread  (LIM-pah)
Swedish limpa bread ,Sweet rye bread , Swedish rye bread

rye کی بنی روٹی میں سونف اور سنگترے کے چھلکے بھی ڈالے جاتے ہیں۔

Mandarin pancakes
Doilies, Peking doilies , Mu shu shells ,Moo shu shells , Peking duck wrappers

Pita bread    (PEE-tuh)
Pocket bread , Pide bread , Khubz, Baladi

یہ روٹی کی طرح بھی کھائی جاتی ہے اور اس کے دو حصے کرکے اس میں مختلف اشیاء بھی بھری جاتی ہیں۔

Portuguese sweet bread
Pao duce , Hawaiian bread

یہ میٹھی روٹی فرنچ ٹوسٹ   (French toast) بنانے کے لۓ اچھی ہے۔

Pugliese bread (pool-yee-AY-zee)
Pan Pugliese

اٹلی سے تعلق رکھنے والی یہ روٹی سینڈوچ   (sandwiches)   بنانے کے لۓ اچھی ہے۔

Pumpernickel bread

Pupusa

Raisin bread

اس میں مزے کے لۓ دارچینی اور کشمش ڈالی جاتی ہے ناشتے میں ٹوسٹ کی بجاۓ استعمال کرتے ہیں۔

Rye bread

Sangak bread
Iranian bread , Naneh sangak

یہ دو فٹ کے قریب لمبی ہوتی ہے۔

Sope

Sourdough bread

Starter breads
Pain au levain , Pane lievito naturale

Taco shell

Tortilla   ( tore-TEE-yuh )

Back


Back to Previous Page