☰Meneu

Doughs

گُندھا ہوا آٹا

Barquette   (bar-KEHT)

گندم کا آٹا Bread dough 

روٹی تقریباً ہر معاشرے میں مختلف انداز کی کھائی جاتی ہے اس لئے اس کو پکانے کے لئے آٹا بھی مختلف انداز میں گوندھا جاتا ہے۔

Gnocchi (NYOK-kee or NOHK-ee)
Potato gnocchi, gnocco

یہ سوجی ، گندم،  بریڈ کرمپ یا  آلو  کے آٹے سے بنائی جاتی ہیں۔

كنافۃ Kanafeh
Kadaif, Kataifi , Konafa , Konafah , Shredded phyllo dough , Shredded phylo dough , Shredded filo dough , Shredded fillo dough

یہ فلسطین کے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ تین طرح کا ہوتا ہے ، na'ama ( ناعمہ) موٹا موٹا پسا ،  khishneh  (خشنہ)  پوڈر کی شکل میں ، mhayara ( محیرہ )  یہ پہلی دونوں اقسام کو  ملا کر بنتا ہے۔

Masa (MAH-suh)
Masa dough, masa de harina , maseca ,Fresh masa

یہ مکئی کو مختلف مراحل سے گزار کر بنتا ہے اور tortillas, tamales, pupusas, arepas وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے۔ ایک کپ گھی کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں تین کپ masa flour دو چمچی نمک اور دو کپ پانی ڈال کر گوندھ لیں۔ اس کی بجائے آپ کارن فلور یا گندم کا آٹا استعمال نہیں کر سکتے۔

Matzo ball
Matzoh ball , Knaidel

Phyllo (FEE-loh)
Phyllo dough , Filo , Filo dough , Fillo , Fillo dough , Phyllo pastry leaves , Phylo , Phylo dough , Phylo pastry leaves , Filo pastry leaves , Fillo pastry leaves

پائی پیسٹری Pie pastry
Pâte brisée , Pate brisee , Short pastry , Pie crust dough

Poi ( POY )

Polenta  (puh-LEN-tah)
Mush

Puff pastry
Puff paste , Pâté feuilletée , Pate feuilletee , Feuilletage , Mille feuilles

Seitan  (SAY-tan)
Fu , Kofu , Wheat meat

Strudel dough (STREW-dull )

Yufka
Bourek dough , Bourek sheet

Back


Back to Previous Page