Formation of words by putting Urdu, Punjabi letters togather.
الف بے کی شروع، درمیان اور آخر میں آنے والی اشکال
( “ح” اور “ع” کی آواز پنجابی میں نہیں ہے لیکن لکھنے میں آتیں ہے تاکہ الفاظ آپنے ماخذ کے قریب رہیں۔)
پنجابی کس طرح لکھی اور پڑھی
جاۓ (پنجابی)
اردو صفحات Urdu Pages
کھوج کے لئے الفاظ بغیر اعراب ( یعنی زیر زبر وغیرہ ) کے لکھیں۔
Back to Previous Page
عَملاں دے اُپّر ہوگ نبیڑا، کیا صَوفی کیا بَھنگی
جو
رَب بھاوے سو ای تھیسی، سائی بات ہے چَنگی
آپے ایک اینک کہاوے، صاحب ہے بُہو رَنگی
کہے حسین سُہاگن سائی، جو شوہ دے رَنگ رَنگی
شاہ حسین
