Punjabi: Paish and Vaoo
واؤ معروف مقصورہ یا الف مضموم یعنی پیش کی آواز
Paish is used above any word
پیش (ضمہ) "_ ُ " کسی بھی حرف کے اُوپر ڈالی جاتی ہے اور یہ "او" کی آواز دیتی ہے۔ جب کسی حرف پر پیش ہو اور اس کے بعد والا حرف "و" ہوتو پیش والے حرف کی آواز لمبی ہوجاتی ہے۔ جس الف کے اوپر زیر، زبر یا پیش ڈالی جائے اس الف کو " الف مقصُّورہ" کہتے ہیں۔
ب ُ = بو = bo
ب ُ + و = بُو = boo
ب ُ + و + ر = بُور = boor
ثَ + و+ ر = ثَور = saur
---------------------
واؤمجہُول : جس "واو" سے پہلے حرف پر "پیش" نہ ہو اسے واؤ مجہُول کہتے ہیں، ایسی واؤ کو واضح نہیں پڑھا جاتا مثلا ً دو۔ کو ۔ ہو
واؤمعروف: وہ واؤ جس کے پہلے حرف پر پیش ہو اسےواؤ معروف کہتے ہیں ، مثلا ً بُو
واؤموقوف: وہ واؤ جس کے اُوپر حمزہ ہو اسےواؤموقوف کہتے ہیں ، مثلا ً آؤ
واؤمعدُولہ : ایسی "و" جولکھنے میں تو آئے پر پڑھنے میں نہ آئے ، اُسے واو معدُولہ کہتے ہیں۔ اس کی شناخت کے لئے"و" کے نیچے علامت عن (افقی لکیر) لگائی جاتی ہے اردو میں یہ صرف "خ" کے بعد آتی ہے ، مثلا ً خود
(پنجابی کی کچھ بولیوں کی گمک کو لکھنے کے لئے حرف "ہاء"
کے نیچے خطِ معدولہ
( مسروقہ ) ڈال کر لکھا جاتا ہے مثلاً
اور واؤمعدولہ کی اُفقی لکیر کو خفّی ہاء ، واؤ ، یاء
کے نیچے ڈال کر آوازوں کو گِرا دیتے ہیں مثلاً