suhaag paTaari

یہاں پنجابی لفظوں کے معنی دیئے گئے ہیں کچھ الفاظ ملتے جلتے ہوتے ہیں ان اردو میں بولے جانے والے الفاظ کا مطلب آپ اردو یا فارسی ڈکشنری میں دیکھ سکتے ہیں۔
کھوج کے لئے الفاظ بغیر اعراب ( یعنی زیر زبر وغیرہ ) کے لکھیں۔
آپ رومن اردو میں بھی سرچ کر سکتے ہیں۔
پنجابی اردو ڈکشنری
Punjabi to Urdu Dictionary
دیندے دیندے او گالیاں ہَس پَیندے ، نِکلے آبِ حیات ہے زہر وِچّوں
رَب کئی سبب بناؤندا اے، خیر شر وِچّوں ، شَر خَیر وِچّوں
دُشمن سمجھیا مَیں نِکل یار آیا، مُونس سمجھیا، نِکلیا غیر وِچّوں
بُت پُوجنے کرم نجات ہو گئی، رَستہ کعبے دا نِکلیا دیر وِچّوں
اُستاد کرم امرتسری