☰ open

Punjabi: Madda and Hamza

 آ ، مد، ء

مد  ~ کی اپنی کوئی آواز نہیں ہے اس کو الف پر ڈالا جاتا ہے اور یوں الف کی  آوازلمبی ہو جاتی ہے ، مد والا الف لفظ کے شروع میں آتا ہے مثلا  ً  آس،  آپ۔

 الف لفظ کے درمیان اور آخر میں آئے  تو  بھی اس کی آواز لمبی ہوتی ہے مگر اس پر مد نہیں ڈالی جاتی  اور اسے " الف ممدودہ" کہا جاتا ہے۔  جب الف پر زبر ڈالی جائے تو اسے  "الف مقصورہ" کہتے ہیں۔

 پنجابی میں لفظ کےآخری مبدوء الف پر مد ڈالنا بہتر ہے تاکہ تلفظ سمجھ آ سکے۔

آ  =  aaa      

جُوآ =  joaa      

یُوں تو بلی اکھر ( نبرہ والا لفظ ) (accent) کو عربی  کی بڑی مد سے دکھایا جاتا ہے ، مگر بعض اوقات اسے حرف "ہ" زائد کر کے بھی بعض بولیوں جہاں حقیقت میں خفّی ہاء استعمال ہوتی ہے ، میں دکھایا جاتا ہے جیسے کہ یہ ایک طرح کی گمک ہو مثلا ً    ۔ متبادل طریقہ کے طور پر بلی اکّھر کو عربی کی طرح یعنی ہمزہ پر ختم ہونے والے الفاظ کے جزو کی طرح سمجھ کر فالتُو ہمزہ سے دکھانا مَبنی بر دلیل نہیں ہے اور نہ ہی پنجابی کی اپنی سان پر پُوری اُترتی ہے۔

ہمزہ "ء " کا اصل استعمال حلقی گرفت  (Glottal Catch) کے لئے ہی ہے، لیکن پنجابی کی بعض بولیوں میں گمک کو ایک طرح کے ہمزۃ القطع کے مشابہ دکھاتے ہیں ۔ اس لئے ایسی گمک کو ہمزہ موقوف  (قواعدی لحاظ سے ، ورنہ اردو  میں ا صواتی لحاظ سے کوئی حرف  صحیح موقوف نہیں ہو سکتا (ء٘)سے ظاہر کیا جاتاہے۔ 

سِئ٘نگ  =  سِین٘گ 



Lesson - 12 Lesson - 11 Lesson - 10 Lesson - 9 Lesson - 8 Lesson - 7 Lesson - 6 Lesson - 5 Lesson - 4 Lesson - 3 Lesson - 2 Lesson - 1
Last


کھوج کے لئے الفاظ بغیر اعراب  ( یعنی زیر زبر وغیرہ ) کے لکھیں۔


Back to Previous Page

باجھوں سجّن مینوں ہور نہیں سُجھدا
تَن تندور، آہیں دے  لنبو،  سیج چڑھیدا مَینڈا تَن مَن   بھُجدا
تَن دیاں تَن جانے مَن دیاں مَن جانے، محرمی ہوئے سوئی دِل دیاں بُجھدا
کہے حُسین فقیر سائیں   دا،  لوک بخیلا پَچ پَچ لُجھدا 
شاہ حسین




ایتھے لکھے گئے کئی مضمون پنجابی وکیپیڈیا تے اردو ویب محفل جیهی ویب سائیٹ اتے کاپی کر کے آپنیا ناواں نال لائے هوئے هن ۔ بهت هی افسوس دا مقام هے۔ یاد رهووے ایهه کتاب دی شکل وچ چھپ وی چکے هے۔

بیٹھک  

Pages


Desi Calendar

For better view the web site requires the download of ; 'Roz Urdu Punjabi Nastaleeq Shahmukhi Font.


قرآن نے مردوں سے کہا ہے ، تمہارے لئے قطعاً جائز نہیں کہ تم عورتوں کے زبردستی مالک بن جاؤ، یہ حلال ہی نہیں۔