☰ open

Alphabet, Shahmukhi Punjabi

الف منصوب  یعنی  زبر  کی آواز   

Zabar is used above any word

زبر (فتحہ) کسی بھی حرف پر ڈالی جاسکتی ہے۔  عام طور پر لکھتے ہوئے ہم زبر کا استعمال نہیں کرتے کیونکہ سمجھا جاتا ہے کہ  وہ تمام سَکھنے یعنی حروف صحیح جن پر کوئی علامت نہ ہو وہ زبر والے ہوتے ہیں۔ اگر کسی لفظ میں ایک حرف پر کوئی علامت نہ ہو تو اس سے اگلے  حرف جس پر بھی کوئی علامت نہ ہو تو اس کو جزم والا پڑھا جاتا ہے۔ جس  الف کے اوپر زیر، زبر    یا   پیش ڈالی جائے اس الف کو " الف  مقصُّورہ" کہتے ہیں۔ مثلا ً    چَل ، گَھر

یہاں حرف کو ایک دوسرے سے جوڑنا دیکھایا گیا ہے۔ یہاں آپ یہ بھی دیکھیں  گے  کہ  کچھ حرف جوڑ  میں    آ کراپنی حالت بدل لیتے ہیں۔

بَ  =   با   =   ba  

بَ   + ا   =   بَا   =   baa

بَ   +   ا   +   ر   =   بَار   =   baar

کَ  +   ا  +   ٹ  =  کَاٹ  =  kaat

وَ   +  ں  +   گ   =  وَنگ   =  vang

گ   +   ء  +  ی   =  گئی=  gai

اردو کی امالہ دار زبر کا تلفظ ، جو کہ "ہ" سے پہلے زبر ہونے پر ہوتا ہے  ( مثلا ً  کہنا کو   کَیہنا کی طرح بُلانا) ، اس کے لئے پنجابی الف بے والی لکھائی میں اکثر اردو کی طرح ہی لکھا جاتا ہے ( مگر گورمکھی میں ایسی "ہ" کو زبر سے دکھا تے ہیں کیونکہ گورمکھی میں خط کے رسُوم کو مفہومی انداز میں چھوڑا نہیں جا تا بلکہ حرکاتی نشانیوں سے واضح کرنا پڑتا ہے )۔  البتہ اُن بولیوں میں جہاں امالہ دار زبر کے تلفظ کی بجائے ہاء پر ہلکی پیش کی آواز سے تلفظ دکھایا جاتا ہے اردو سے فرق ہو جاتا ہے مثلا “  بَہُ  ،  رَہُ    وغیرہ۔ امالہ دار زبر دیگر الفاظ میں بھی کہیں کہیں رائج ہے مثلا ً  گَھنٹا کو  "گَھینٹا" لکھنے کی بجائے امالہ دار زبر سے ہی  پڑھ لیا جاتا ہے تاکہ اردو ہجاء سے مماثلت رہے  ورنہ " سَینٹا" کو بغیر یاء کے "سَنٹا " نہیں لکھیں گے۔



Lesson - 12 Lesson - 11 Lesson - 10 Lesson - 9 Lesson - 8 Lesson - 7 Lesson - 6 Lesson - 5 Lesson - 4 Lesson - 3 Lesson - 2 Lesson - 1
Last


کھوج کے لئے الفاظ بغیر اعراب  ( یعنی زیر زبر وغیرہ ) کے لکھیں۔


Back to Previous Page

توبہ،  توبہ،  محشر  برپا  ہُندا،  وارد  جس  پاسے  رشکِ  حُور  ہووے
اُوہنوں دیکھ کے وُضو پَئے ٹُٹدے  نی، تقویٰ  زاہداں دا چُور چُور ہووے
احمق  دیکھ   اوہنوں مسرُور  ہووے، عقل مند دا رَنگ   کافُور ہووے
کُتّا  نفس کیہڑے  پاسے جائے  کرم،  دونوں  طرف  پیا   کُور کُور  ہووے
اُستاد کرم امرتسری




ایتھے لکھے گئے کئی مضمون پنجابی وکیپیڈیا تے اردو ویب محفل جیهی ویب سائیٹ اتے کاپی کر کے آپنیا ناواں نال لائے هوئے هن ۔ بهت هی افسوس دا مقام هے۔ یاد رهووے ایهه کتاب دی شکل وچ چھپ وی چکے هے۔

بیٹھک  

Pages


Desi Calendar

For better view the web site requires the download of ; 'Roz Urdu Punjabi Nastaleeq Shahmukhi Font.


ہر ایک کے مدارج ان کی حسنِ کارکردگی کی بنا پر متعیّن ہونے چاہئیں اور امورِ نظم ونسق ان لوگوں کے سپرد کئے جائیں جو انہیں سر انجام دینے کے اہل ہوں۔